جوہانسبرگ ۔ 29جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترک تاریخ کی عظیم ترین کامیابیاں حاصل کرنے کے باوجود مزید آگے بڑھنے کی جستجو میں ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ہمیں کئی ہدف حاصل کرنے ہیں۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے دورے پر موجود صدر اردوان نے نامور کاروباری شخصیاتسے عشائیہ پر ملاقات کی۔اپنے خطاب کو آزاد جنوبی افریقہ کے بانی …
ہمیں ابھی بھی کئی ہدف حاصل کرنے ہیں، ترک صدر

مزید خبریں
جوہانسبرگ ۔ 29جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترک تاریخ کی عظیم ترین کامیابیاں حاصل کرنے کے باوجود مزید آگے بڑھنے کی جستجو میں ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ہمیں کئی ہدف حاصل کرنے ہیں۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے دورے پر موجود صدر اردوان نے نامور کاروباری شخصیاتسے عشائیہ پر ملاقات کی۔اپنے خطاب کو آزاد جنوبی افریقہ کے بانی لیڈر اور صدرِ اول نیلسن مینڈیلا کو یاد کرتے ہوئے شروع کرنے والے ایردوان نے اس جانب اشارہ دیا کہ کسی ملک کی ترقی میں اقتصادی اہداف کے حصول میں طاقتور سیاسی ارادے کی حد تک کاروباری دنیا کا موقف بھی نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔








