ہمیں اس پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا، پنجابی، سندھی، سرائیکی، بلوچی سمیت ہر زبان کے منتخب اراکین کا گلدستہ بنائیں، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمیں اس پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا، پنجابی، سندھی، سرائیکی، بلوچی سمیت ہر زبان کے منتخب اراکین کا گلدستہ بنائیں۔ وہ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ محمود خان اچکزئی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی جن میں معصوم افراد شہید ہوئے ،انہوں نے دہشت …

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمیں اس پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا، پنجابی، سندھی، سرائیکی، بلوچی سمیت ہر زبان کے منتخب اراکین کا گلدستہ بنائیں۔ وہ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے۔

محمود خان اچکزئی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی جن میں معصوم افراد شہید ہوئے ،انہوں نے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے موئثر اقدامات پر زور دیا ۔