ہمیں برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، سینیٹر محسن عزیز
ہمیں برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، سینیٹر محسن عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ گزشتہ عرصے میں ملکی قرضوں میں اضافہ ہوا، ہمیں برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔
سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ تمباکو کے کاشتکاروں کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے۔ سینیٹر جان محمد بلیدی اور سینیٹر فیصل جاوید نے بھی بجٹ پر بحث میں حصہ لیا۔








