ہم ایران کے سماجی امن و استحکام کے تحفظ کو اہمیت دیتے ہیں، صدر اردوان

استنبول ۔ 4 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وہ ایران کے سماجی امن و استحکام کے تحفظ کو اہمیت دیتے ہیں۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران انھوں نے کہاکہ ایرانی عوام پر امن مظاہروں کا حق استعمال کرتے وقت قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔

Leave a Reply