اقوام متحدہ ۔ 14 مئی (اے پی پی)اقوام متحدہ نے مہاجرین سے متعلق ہنگری کی حکومتی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان میں سے کچھ اقدامات مہاجرین کے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے خلاف ہو سکتے ہیں۔
ہنگری کی مہاجر پالیسی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے‘اقوام متحدہ

مزید خبریں