ہینڈبال انٹرریجنل ٹورنامنٹ سرگودھا ڈویژن کی شاندار کارکردگی ،تیسری پوزیشن حاصل کرلی

سرگودھا۔ 31 اکتوبر (اے پی پی):ہینڈبال انٹرریجنل ٹورنامنٹ سرگودھا ڈویژن کی شاندار کارکردگی ،تیسری پوزیشن حاصل کرلی کی شاندار کارکردگی تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ پولیس انٹرریجنل ٹورنامنٹ میں سرگودھا ریجن پولیس کی ہینڈ بال ٹیم نے بہترین ٹیم ورک اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ریجنل پولیس آفیسر محمدشہزاد آصف خان نے ہینڈبال ٹیم کی کارکردگی کوسراہا اورتعریفی سرٹیفکیٹ دینے …

سرگودھا۔ 31 اکتوبر (اے پی پی):ہینڈبال انٹرریجنل ٹورنامنٹ سرگودھا ڈویژن کی شاندار کارکردگی ،تیسری پوزیشن حاصل کرلی کی شاندار کارکردگی تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق سالانہ پولیس انٹرریجنل ٹورنامنٹ میں سرگودھا ریجن پولیس کی ہینڈ بال ٹیم نے بہترین ٹیم ورک اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ریجنل پولیس آفیسر محمدشہزاد آصف خان نے ہینڈبال ٹیم کی کارکردگی کوسراہا اورتعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔