یمن خانہ جنگی میں 1400 اسکول بند،

صنعاء۔ 23 اگست (اے پی پی) یمن میں حوثی باغیوں اور علی صالح کی جانب سے حکومت وقت کے خلاف بغاوت کے نتیجے میں ملک میں بڑے پیمانے پر اسکول بند اور لاکھوں بچے تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں۔العربیہ نیوز نے تعز گورنری کے شعبہ اطلاعات و اسٹڈی سینٹر کی جاری کردہ سرکاری رپورٹ میں بتایا ہے کہ ستمبر 2014ءکے بعد سے جاری خانہ جنگی کے باعث ملک میں 14 …

صنعاء۔ 23 اگست (اے پی پی) یمن میں حوثی باغیوں اور علی صالح کی جانب سے حکومت وقت کے خلاف بغاوت کے نتیجے میں ملک میں بڑے پیمانے پر اسکول بند اور لاکھوں بچے تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں۔العربیہ نیوز نے تعز گورنری کے شعبہ اطلاعات و اسٹڈی سینٹر کی جاری کردہ سرکاری رپورٹ میں بتایا ہے کہ ستمبر 2014ءکے بعد سے جاری خانہ جنگی کے باعث ملک میں 14 سو سکول بند ہوگئے ہیں جب کہ خانہ جنگی سے تعلیم سے محروم رہنے والے یمنی بچوں کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ ہے۔

Leave a Reply