یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران تیزی

لندن۔27 اگست(اے پی پی)یورپین سٹاک مارکیٹس میں پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران تیزی رہی۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر 12462.54 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5455.40 پوائنٹ رہا۔لندن کا سٹاک ایکسچینج سرکاری تعطیل کے باعث بند رہا۔