لندن۔ 30 مارچ (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں کا تعطل اور خام تیل کے نرخوں کا گرنا ہے۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 1.6 فیصد گرگیا۔دیگر سٹاک مارکیٹس میں فرینکفرٹ سٹاک 1 فیصد، پیرس 1.9 فیصد،میلان 2 فیصد اور …
یورپین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
لندن۔ 30 مارچ (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں کا تعطل اور خام تیل کے نرخوں کا گرنا ہے۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 1.6 فیصد گرگیا۔دیگر سٹاک مارکیٹس میں فرینکفرٹ سٹاک 1 فیصد، پیرس 1.9 فیصد،میلان 2 فیصد اور میڈرڈ سٹاک میں 2.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔








