یورپین مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل اور پام آئل کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) یورپین مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل اور پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ان کی طلب میں کمی ہے۔لندن مارکیٹ میں گزشتہ روز آر بی ڈی پام اولین کے نرخوں میں 2.50-7.50 ڈالر فی ٹن کمی ہوئی۔جنوری سے مارچ کیلئے پام اولین کے سودے 5 ڈالر کمی کے بعد 635 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ملائیشین پام آئل کے نرخ …

لندن ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) یورپین مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل اور پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ان کی طلب میں کمی ہے۔لندن مارکیٹ میں گزشتہ روز آر بی ڈی پام اولین کے نرخوں میں 2.50-7.50 ڈالر فی ٹن کمی ہوئی۔جنوری سے مارچ کیلئے پام اولین کے سودے 5 ڈالر کمی کے بعد 635 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ملائیشین پام آئل کے نرخ دو ہفتے کی کم ترین سطح پر رہے۔

Leave a Reply