یورپین گندم کے نرخ گہنا گئے

پیرس ۔ 09 مارچ (اے پی پی) امریکی منڈیوں میں گندم کا ریٹ گرنے کی وجہ سے یورپین گندم کے نرخ بھی گہنا گئے۔پیرس میں یورو نیکسٹ منڈی میں ماہ مئی کے لئے ملوں کے لئے گندم کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 174.50 یورو میں طے ہوئے۔یورپی فارم یونین ”کوپاکو گیکا“کے مطابق رواں سیزن کے دوران گندم کی بوائی کا رقبہ کم ہو جانے کی وجہ سے یورپ …

پیرس ۔ 09 مارچ (اے پی پی) امریکی منڈیوں میں گندم کا ریٹ گرنے کی وجہ سے یورپین گندم کے نرخ بھی گہنا گئے۔پیرس میں یورو نیکسٹ منڈی میں ماہ مئی کے لئے ملوں کے لئے گندم کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 174.50 یورو میں طے ہوئے۔یورپی فارم یونین ”کوپاکو گیکا“کے مطابق رواں سیزن کے دوران گندم کی بوائی کا رقبہ کم ہو جانے کی وجہ سے یورپ کے 28 ملکی بلاک میں گندم کی پیداوار کم تاہم مستحکم 296.6 ملین ٹن رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ گندم کی بوائی کے رقبہ میں1.8 فیسد کمی آئی ہے۔فرانس اجناس کی اعلی پیداوار دینے والا یورپ کا اول نبر ملک ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply