لندن ۔ 07 مارچ (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ کوکا کے نرخوں میں استحکام رہا۔لندن میں مئی کیلئے سفید چینی کے سودے 4.10 ڈالر (0.8 فیصد) بڑھ کر 546 ڈالر فی ٹن طے پائے۔خام چینی کے اسی عرصے کیلئے سودے 0.18 سینٹ (0.9 فیصد ) بڑھنے کے بعد 19.70 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔روبسٹا کافی کے مئی کیلئے سودے 6 ڈالر …
یورپی مارکیٹ میں چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 07 مارچ (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ کوکا کے نرخوں میں استحکام رہا۔لندن میں مئی کیلئے سفید چینی کے سودے 4.10 ڈالر (0.8 فیصد) بڑھ کر 546 ڈالر فی ٹن طے پائے۔خام چینی کے اسی عرصے کیلئے سودے 0.18 سینٹ (0.9 فیصد ) بڑھنے کے بعد 19.70 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔روبسٹا کافی کے مئی کیلئے سودے 6 ڈالر (0.3 فیصد) بڑھ کر 2200 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے اسی ماہ کیلئے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1.4340 ڈالر فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں نیویارک کیلئے کوکا کے سودے 1 ڈالر (0.05 فیصد) بڑھ کر 1956 ڈالر فی ٹن طے پائے۔








