ہمبرگ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) یورپی گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اجناس کی سپلائی میںبہتری آنا ہے۔پیرس کی یورو نیکسٹ ایکسچینج میں مارچ کے لئے گندم کی سپلائی 0.50 یورو) 0.3فیصد)کے اضافے کے ساتھ161.25 یورو(189.16ڈالر ) فی ٹن طے پائی۔ہمبرگ جرمنی کی منڈی میں معیاری بریڈ گندم کے نرخ پیرس کی گندم کے نرخ سے ساڑھے تین سے چار یورو زیادہ …
یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ہمبرگ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) یورپی گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اجناس کی سپلائی میںبہتری آنا ہے۔پیرس کی یورو نیکسٹ ایکسچینج میں مارچ کے لئے گندم کی سپلائی 0.50 یورو) 0.3فیصد)کے اضافے کے ساتھ161.25 یورو(189.16ڈالر ) فی ٹن طے پائی۔ہمبرگ جرمنی کی منڈی میں معیاری بریڈ گندم کے نرخ پیرس کی گندم کے نرخ سے ساڑھے تین سے چار یورو زیادہ رہے۔








