ہمبرگ۔ 13 جون (اے پی پی) یورپی منڈی میں گندم کے نرخ گر گئے۔ پیرس یورو نیکسٹ ایکسچینج میں ماہ ستمبر کے لئے ملنگ گندم کی سپلائی 0.5 فیصد سے ایک یورو کی کمی کے ساتھ 169.25 یورو فی ٹن رہی۔ ہمبرگ سے رواں ماہ کے لئے 12 فیصد پروٹین کی حامل گندم کی سپلائی 170 ڈالر فی ٹن رہی۔ سعودی عرب کے لئے یورپ 7 لاکھ 70 ہزار ٹن …
یورپی منڈی میں گندم کے نرخ گر گئے
ہمبرگ۔ 13 جون (اے پی پی) یورپی منڈی میں گندم کے نرخ گر گئے۔ پیرس یورو نیکسٹ ایکسچینج میں ماہ ستمبر کے لئے ملنگ گندم کی سپلائی 0.5 فیصد سے ایک یورو کی کمی کے ساتھ 169.25 یورو فی ٹن رہی۔ ہمبرگ سے رواں ماہ کے لئے 12 فیصد پروٹین کی حامل گندم کی سپلائی 170 ڈالر فی ٹن رہی۔ سعودی عرب کے لئے یورپ 7 لاکھ 70 ہزار ٹن گندم فراہم کرے گا۔









