فرینکفرٹ ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران خطے میں بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی ادائیگی میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔سب سے زیادہ اضافہ کاروباری اور گھریلو شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں ہوا۔یورپین سنٹرل بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں 0.1 …
یورپی یونین کے بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی ادائیگی میں 0.1 فیصد اضافہ

مزید خبریں
فرینکفرٹ ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران خطے میں بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی ادائیگی میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔سب سے زیادہ اضافہ کاروباری اور گھریلو شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں ہوا۔یورپین سنٹرل بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا ، مجموعی طور پر نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت 2.9 فیصد زیادہ رہی۔








