یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا ترکی میں ریفرنڈم کے نتائج کوتسلیم کرنے کا اعلان

ویلیتا ۔ 29 اپریل (اے پی پی) یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یونین کے رکن ممالک کے درمیان اس بات پر بنیادی اتفاقِ رائے ہو گیا ہے کہ ترکی میں منعقدہ حالیہ ریفرنڈم کے نتائج کا احترام کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply