یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 18 نومبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی اہم وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1285.39 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1285.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1281.51 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی …

لندن ۔ 18 نومبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی اہم وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1285.39 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1285.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1281.51 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1281.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply