یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 21 نومبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکا میں غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1288.49 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1292.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد …

لندن ۔ 21 نومبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکا میں غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1288.49 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1292.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1291.44 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1291.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply