یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ کا رجحان رہا

نیویارک ۔ 07 مارچ (اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅکا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوںپر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.2 فیصد کم ہوکر 1231.1 رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد بڑھ کر 1231 ڈالر فی اونس …

نیویارک ۔ 07 مارچ (اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅکا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوںپر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.2 فیصد کم ہوکر 1231.1 رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد بڑھ کر 1231 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply