یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 08 مارچ (اے پی پی) ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے امکان کے بعد یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد گر کر 1216.95 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply