برلن ۔ 19 اگست (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں تعمیر نو کے کام میں مالی مدد فراہم کرے تاکہ شامی مہاجرین اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کے بعد صدر پوٹن نے کہا کہ شامی شہریوں کو انسانی بنیادوں پر امداد کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں …
یورپ شام کی تعمیرِ نو میں مالی مدد کرے، روسی صدر پوٹن

مزید خبریں
برلن ۔ 19 اگست (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں تعمیر نو کے کام میں مالی مدد فراہم کرے تاکہ شامی مہاجرین اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کے بعد صدر پوٹن نے کہا کہ شامی شہریوں کو انسانی بنیادوں پر امداد کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں تعمیر نو کے منصوبوں کے ذریعے اردن، لبنان اور ترکی سے شامی مہاجرین کو وطن واپسی کی ترغیب دی جا سکتی ہے۔








