یورپ میں سونے کے نرخوں میں معمولی کمی

نیویارک ۔ 24 نومبر (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میںمعمولی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سرمایہ کاروں کا امریکی سنترل بینک کی جانب سے پالیسی بیان کا انتظار ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہو کر 1290.82 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے خریداری کے سودے 0.1 فیصد کم ہو کر 1291.20 ڈالر فی اونس رہے،دوسری قیمتی دھاتوں …

نیویارک ۔ 24 نومبر (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میںمعمولی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سرمایہ کاروں کا امریکی سنترل بینک کی جانب سے پالیسی بیان کا انتظار ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہو کر 1290.82 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے خریداری کے سودے 0.1 فیصد کم ہو کر 1291.20 ڈالر فی اونس رہے،دوسری قیمتی دھاتوں میں چاندی 17.12 ڈالر،پلاٹنیم 930.20 دالر اور پلاڈیم 1001.95 ڈالر فی اونس رہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply