یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

لندن ۔ 14 جون (اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی سٹاک ایکسچینج کا مرکزی ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.3 فیصد اپ کے ساتھ 12,298 پر بند ہوا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5,283 پر بند ہوا تاہم لندن کا ایف تی ایس ای100 0.1 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ …

لندن ۔ 14 جون (اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی سٹاک ایکسچینج کا مرکزی ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.3 فیصد اپ کے ساتھ 12,298 پر بند ہوا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5,283 پر بند ہوا تاہم لندن کا ایف تی ایس ای100 0.1 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 7494.34 پر گیا۔

Leave a Reply