یورپ کی ناکام پالیسیاں تارکین وطن کی اموات کا سبب ہیں،ایمنیسٹی انٹرنیشنل

یورپ ۔ 06 جولائی (اے پی پی)ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی ناکام پالیسیاں تارکین وطن کی اموات کا سبب ہیں۔ ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیبیاکے ساتھ طے ہونے والے معاہدے یورپ کی غفلت کا ثبوت ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں تارکین وطن ڈوبنے ،زیادتیوں اور تشدد کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ رواں سال رواں کے دوران اب تک بحیرہ …

یورپ ۔ 06 جولائی (اے پی پی)ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی ناکام پالیسیاں تارکین وطن کی اموات کا سبب ہیں۔ ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیبیاکے ساتھ طے ہونے والے معاہدے یورپ کی غفلت کا ثبوت ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں تارکین وطن ڈوبنے ،زیادتیوں اور تشدد کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ رواں سال رواں کے دوران اب تک بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش میں 2000 تارکین وطن ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply