یونیسکو کا مقبوضہ بیت المقدس سے اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ ۔ 3 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے زیر تسلط شہر قرار دیتے ہوئے ناجائز تسلط ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق یونیسکو کی جانب سے گذشتہ روز بیت المقدس کی حیثیت کے بارے میں ایک قرارداد پر رائے شماری کی گئی۔ یہ قرارداد دو تہائی کی اکثریت سے منظور کی …

اقوام متحدہ ۔ 3 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے زیر تسلط شہر قرار دیتے ہوئے ناجائز تسلط ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق یونیسکو کی جانب سے گذشتہ روز بیت المقدس کی حیثیت کے بارے میں ایک قرارداد پر رائے شماری کی گئی۔ یہ قرارداد دو تہائی کی اکثریت سے منظور کی گئی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا عرب مقدس شہر ہے۔عرب ممالک کی طرف سے پیش کی گئی، جس میں کہا گیا کہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کے ناجائز تسلط میں ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply