یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پہلا سی پیک ریسرچ سینٹرقائم

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے ( سی پیک) کی ضروریات کے پیش نظر طلباءاور اساتذہ کی تربیت کے لئے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پہلا سی پیک ریسرچ سینٹر قائم کر دیا گیاہے ۔سنٹر کا افتتاح چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ ڈون نے کیا جبکہ اس موقع پر یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر حسن شعیب مراد بھی موجود تھے۔ یو …

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے ( سی پیک) کی ضروریات کے پیش نظر طلباءاور اساتذہ کی تربیت کے لئے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پہلا سی پیک ریسرچ سینٹر قائم کر دیا گیاہے ۔سنٹر کا افتتاح چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ ڈون نے کیا جبکہ اس موقع پر یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر حسن شعیب مراد بھی موجود تھے۔ یو ایم ٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ریسرچ سنٹر کے قیام کا بنیادی مقصد اساتذہ ، طلباءاور عوام کو سی پیک کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سیمینار اور ورکشاپس کے انعقاد سے بھی عوام کو آگاہی فراہمی کی جائے گی

مزید خبریں

Leave a Reply