واشنگٹن ۔7اگست (اے پی پی):امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کے حل کے لیے جاری مذاکرات کے دوران کسی مرحلے پر جنگ بندی ضروری ہو گی ۔ تاس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب تک فریقین ایک دوسرے پر حملے جاری رکھیں گے، اُس وقت تک پائیدار امن معاہدے کی بات چیت ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام …
یوکرین مذاکرات کے کسی مرحلے پر جنگ بندی ضروری ہے، امریکا

مزید خبریں
واشنگٹن ۔7اگست (اے پی پی):امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کے حل کے لیے جاری مذاکرات کے دوران کسی مرحلے پر جنگ بندی ضروری ہو گی ۔ تاس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب تک فریقین ایک دوسرے پر حملے جاری رکھیں گے، اُس وقت تک پائیدار امن معاہدے کی بات چیت ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام فریقین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس تنازع کے خاتمے کے لیے سنجیدگی سے کام کریں۔








