یوکرین نے جاری سیزن کے دوران مکئی کے برآمدی ہدف میں کمی کردی

کیف ۔ 2 جنوری (اے پی پی) یوکرین نے سیزن 2017-18 ءکے دوران مکئی کے برآمدی ہدف میں کمی کردی۔زراعت کے حوالے سے مشاورتی ادارے یوکرین ایگرو کنسلٹ کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کے دوران مکئی کی برآمد ات 19.3-19.5 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے ۔اس سے قبل سیزن کے دوران مکئی کی برآمد 19.5 ملین ٹن رہنے کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ادھر …

کیف ۔ 2 جنوری (اے پی پی) یوکرین نے سیزن 2017-18 ءکے دوران مکئی کے برآمدی ہدف میں کمی کردی۔زراعت کے حوالے سے مشاورتی ادارے یوکرین ایگرو کنسلٹ کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کے دوران مکئی کی برآمد ات 19.3-19.5 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے ۔اس سے قبل سیزن کے دوران مکئی کی برآمد 19.5 ملین ٹن رہنے کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ادھر وزارت زراعت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق رواں سیزن کے دوران مکئی کی پیداوار کم ہوکر 25.2 ملین ٹن رہی جبکہ سیزن 2016-17 ءکے دوران 28 ملین ٹن مکئی پیدا ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply