کمپالا۔5نومبر (اے پی پی):یوگنڈا کے ایک مہاجر کیمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے 13 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے ۔ ٹی آرٹی نے یوگنڈا کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ زیادہ تر جنوبی سوڈان سے آنے والے مہاجرین پر مشتمل کیمپ 'پالبیک 'میں واقع کلیسا کی چھت پر آسمانی بجلی گری ۔اس واقعے میں 13 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو …
یوگنڈا، مہاجر کیمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک،34 زخمی

مزید خبریں
کمپالا۔5نومبر (اے پی پی):یوگنڈا کے ایک مہاجر کیمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے 13 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے ۔
ٹی آرٹی نے یوگنڈا کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ زیادہ تر جنوبی سوڈان سے آنے والے مہاجرین پر مشتمل کیمپ ‘پالبیک ‘میں واقع کلیسا کی چھت پر آسمانی بجلی گری ۔اس واقعے میں 13 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے ہیں۔








