اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیاو پیسیفک اندریکا رتواتے نے گذشتہ روز پاکستان میں افغانستان کے سفیر نجیب اﷲ علی خیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یو این ایچ سی آر پاکستان کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
یو این ایچ سی آر کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا کی افغان سفیر سے ملاقات

مزید خبریں