‏ارشدوحیدچودھری کاانتقال کورونا کے باعث ہوا،‏کوروناکی دوسری لہرخطرناک،اموات کاباعث بن رہی ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ‏ارشدوحیدچودھری کاانتقال کورونا کے باعث ہوا،‏کوروناکی دوسری لہرخطرناک، اموات کاباعث بن رہی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏کوروناوباکنٹرول کرنےپرتوجہ اورتمام احتیاطی تدابیرکی جائیں،عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ‏اللہ تعالی ارشد وحیدچودھری کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔