اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے استعفوں کا ڈارمہ بھی بے نقاب ہو چکا ہے عوام انکی اصلیت ایک بار پھر جان چکی ہے۔ جمعرات کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں قائد ایوان نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک صرف ملک کو لوٹی ہوئی دولت بچانے اور این آر او لینے کی کوشش ہے جو وزیراعظم …
اپوزیشن کی جانب سے استعفوں کا ڈارمہ بے نقاب ہو چکا ہے، ڈاکٹر شہزاد وسیم

مزید خبریں
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے استعفوں کا ڈارمہ بھی بے نقاب ہو چکا ہے عوام انکی اصلیت ایک بار پھر جان چکی ہے۔ جمعرات کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں قائد ایوان نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک صرف ملک کو لوٹی ہوئی دولت بچانے اور این آر او لینے کی کوشش ہے جو وزیراعظم عمران خان کبھی نہیں دیں گے۔








