‏پشاور میں دشمن نے ایک بار پھربچوں کو نشانہ بنایا ہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏پشاور میں ایک بار پھردشمن نے بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس جنگ میں پاکستان کی سپاہ ، سیاستدانوں، علما، ٹیچرز، وکلا، ڈاکٹرز غرضیکہ ہر شعبہ زندگی کے افراد نے اپنا لہو دیا ہے۔ پاکستان کی اس لڑائ کو ہر صورت ختم کر کے ہی دم …

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏پشاور میں ایک بار پھردشمن نے بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس جنگ میں پاکستان کی سپاہ ، سیاستدانوں، علما، ٹیچرز، وکلا، ڈاکٹرز غرضیکہ ہر شعبہ زندگی کے افراد نے اپنا لہو دیا ہے۔ پاکستان کی اس لڑائ کو ہر صورت ختم کر کے ہی دم لیں گے۔

مزید خبریں