اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ چلو یہ تو اچھا ہوا کہ جمہوریت کا جو جعلی لبادہ اوڑھا تھا وہ اتر گیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن ہوا اور اقتدار کی ہوس کھل کر سامنےآ گئی۔ انہوں نے کہا کہ اب کو کب سے سمجھا ریے ہیں نہ ان کا …
چلواچھا ہوا جمہوریت کا اوڑھا جعلی لبادہ اتر گیا، اسد عمرکا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ چلو یہ تو اچھا ہوا کہ جمہوریت کا جو جعلی لبادہ اوڑھا تھا وہ اتر گیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن ہوا اور اقتدار کی ہوس کھل کر سامنےآ گئی۔ انہوں نے کہا کہ اب کو کب سے سمجھا ریے ہیں نہ ان کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہ عوام سے،یہ چوری کی دولت بچانے کی جنگ ہے ۔








