فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان فیسکو سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت
فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 27 اگست (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان فیسکو سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث29اگست کو صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالہ، چودھری والا، واپڈا سٹی، جڑانوالہ روڈ، آرزو ملز، حسن سپننگ ملز ٹو، ایم کے سنز، چاولہ ملز، وادی ستارہ، بسم اللہ میگنا، بیسٹ ایکسپورٹ فیڈرصبح پانچ سے رات گیارہ بجے تک 132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک،سبوآنہ، فاروق سپننگ ملز، نیاگرہ ملز،انٹرلوپ، نیو ایم کے سنز، فخر آباد فیڈر30اگست کو صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر،وارث پورہ روڈ،چشتیہ پارک،پیپسی فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ ون گرڈسٹیشن کے چلڈرن ہسپتال،اٹامک انرجی،نیاب ٹو فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے شیخ کالونی،لکڑ منڈی،بکر منڈی،علی ہاؤسنگ،لیاقت آباد،شاداب کالونی
گلفشاں،جھنگ روڈ،ناظم آباد،خالد آباد،گلشن حیات،اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈ ون،ایڈن آرچرڈ ٹو،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،ساندل فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،ساندل،سپر،جیگوار،کلاش،ملت ٹاؤن،فیصل سعید،غوثیہ آباد فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ،سجاد اسٹیٹ،دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ،ماڈل ٹاؤن،سٹیٹ لائف فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،کینال روڈ،کالج روڈ،اسلام پورہ،علی پور بنگلہ،الحبیب،کچہری روڈ،عاشق علی شہید، گوگیرہ،حویلیاں،اڑکانہ،نیو اوگت،نیو دانہ آباد،240موڑ فیڈ ر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی،سنگرا،احمد نگر فیڈر31اگست کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،فرید،گڑھ فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








