اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندھ تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے 14 ویں کیلیگن تھرو بال چیمپئن شپ کل8 نومبر سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز کے بوائز اور گرلز کی ٹیمیں حصہ لیں …
14 ویں کیلیگن تھرو بال چیمپئن شپ (کل) کراچی میں شروع ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندھ تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے 14 ویں کیلیگن تھرو بال چیمپئن شپ کل8 نومبر سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔
پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز کے بوائز اور گرلز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
چیمپئن شپ 11 نومبر تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔








