ریاض ۔ 27 اگست (اے پی پی) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ بیرون مملکت سے بری ، بحری اور فضائی راستوں سے آنےوالے عازمین کی تعداد 15ملین تک پہنچ گئی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ برس 2ذی الحجہ تک جتنے عازمین آئے تھے امسال ان کی تعداد 3لاکھ 67ہزار زےادہ ہےں۔دریں اثناءادارہ امن عامہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حج انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی …
15لاکھ عازمین کی ارض مقدس آمد

مزید خبریں
ریاض ۔ 27 اگست (اے پی پی) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ بیرون مملکت سے بری ، بحری اور فضائی راستوں سے آنےوالے عازمین کی تعداد 15ملین تک پہنچ گئی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ برس 2ذی الحجہ تک جتنے عازمین آئے تھے امسال ان کی تعداد 3لاکھ 67ہزار زےادہ ہےں۔دریں اثناءادارہ امن عامہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حج انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی ہے۔








