فروری 2020

Home2020فروری

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر یاو¿ جِنگ کی ملاقات‘ چین کی پاکستانی صنعتی علاقوں میں سرمایہ کاری پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر یاو¿ جِنگ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں چین کی پاکستانی …

بھارت اپنی ہی لگائی ہوئی نفرت کی آگ میں بری طرح جل رہا ہے 27 فروری ہمارے لئے اعزاز ، فخر اور فتح کا دن ہے، انسانی ہمدردی کے تحت بھارتی پائلٹ کو واپس کیا، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں کھڑے ہوکر جس …

ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے، دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دیںگے، وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہ ہے کہ ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے، ہم دشمن کو کبھی …

منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اتھارٹیز ریفارمز پروگرام بارے آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت اتھارٹیز ریفارمز پروگرام …