فروری 2020

Home2020فروری

پی ایس ایل ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی ٹرافی 65 سینٹی میٹر لمبی اور 8 کلوگرام وزنی ہے،ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ہر ایڈیشن میں اب یہی ٹرافی استعمال ہوگی

کراچی۔ 16 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی مرتبہ پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے …

خیبرپختونخواہ میں ہم نے ایک ارب سے زائد درخت لگا کر عالمی پذیرائی حاصل کی، آئندہ پانچ سالوں کے دوران ہمارا ہدف ملک بھر میں 10ارب درخت لگانا ہے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ میں ہم نے ایک ارب سے زائد درخت …

حکومت کی طرف سے ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی،نقصانات کا تخمینہ لگا کر متاثرہ کاشتکاروں، کسانوں کو مکمل معاونت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر خوراک خسرو بختیار کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خوراک خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے ایمرجنسی نافذ …

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان کبڈی ٹیم کو ہندوستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد ٹیم نے 41۔43 سے ٹائٹل جیت کرہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کو پاکستان کبڈی ٹیم کو ہندوستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش …

نیب آزاد ادارہ ہے،اتحادی جماعتیں پہلے بھی حکومت کے ساتھ تھیں اورآئندہ چار سال بھی رہیں گے، وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک

پشاور۔16 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع اور مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خان خٹک نے کہاہے کہ جس طرح ملک میں عدلیہ آزاد ہے اسی طرح نیب بھی آزاد …

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس پاکستان کے اپنے پہلے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، اقوام متحدہ کے مستقل مندوب منیر اکرم اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس پاکستان کے اپنے پہلے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے وہ پاکستان کی جانب سے …