2020

Home2020

وفاقی حکومت تمام صوبوں اور خصوصاً بلوچستان میں کرونا وائرس اور ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، ڈاکٹر شہباز گل کی چیف سیکرٹری بلوچستان سے با ت چیت

کوئٹہ۔ 19 جون ( اے پی پی ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے چیف سیکرٹری بلوچستان سے ملاقات کی اس موقع چیف سیکرٹری بلوچستان …

مون سون کے دوران اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے،کراچی گوجرانوالہ، راولپنڈی، حیدر آباد اور لاہور میں ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بچاو¿ کےلئے پیشگی اقدامات کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا …

مالی سال2020-21کا29ارب42کروڑ43لاکھ57ہزار120روپے کا ضمنی بجٹ بھی پیش

پشاور۔19جون (اے پی پی)خیبرپختونخوااسمبلی میں مالی سال20120-21کا29ارب42کروڑ43لاکھ57ہزار120روپے کا ضمنی بجٹ بھی پیش کردیاگیا ۔جمعہ کے روز صوبائی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے ایوان کوبتایاکہ …

کروڑ روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 خدمات کو مزید صوبے کے نئے اضلاع میں توسیع دی جا رہی ہے،صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا بجٹ اجلاس سے خطاب

پشاور۔19جون (اے پی پی)صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑانے کہا ہے کہ29کروڑ روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 خدمات کو مزید صوبے کے نئے اضلاع میں توسیع دی جا رہی …

وزیراعظم عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئے محبت اور ہمدردی کے جذبات رکھتے ہیں، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا ایوان بالا میں اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئے محبت اور …

موجودہ مشکل صورتحال میں نئے مالی سال کاصوبائی بجٹ ایک متوازن اور بہترین بجٹ ہے ،وزیراعلیٰ

پشاور۔19جون (اے پی پی) خیبرپختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت جمعہ کے روزسول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اگلے مالی سال کیلئے …

خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح صحت کا نظام ہے، اس لئے صحت کےلئے تاریخی بجٹ 24ارب روپے مختص کیاہے،تیمور سیلم جھگڑا

پشاور۔19جون (اے پی پی)صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑانے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح صحت کا نظام ہے اس لئے صحت کےلئے تاریخی بجٹ 24ارب روپے …