2020

Home2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اپنے حلقہ کے مسائل، مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ، صاحبزادہ محمد محبوب سلطان

اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب …

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، سروسزہوٹل لاہورکی نجکاری کیلئے مخصوص قیمت کی منظوری دیدی

کورونا وائرس کی عالمگیروباءسے پاکستان کی برآمدات کو شدید دھچکا لگا ہے، حکومت احتیاطی تدابیرکو بروئے کارلاتے ہوئے معیشت کو چلانے کی کوشش کررہی ہے، مشیرخزانہ عبد الحفیظ شیخ

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیروباءسے پاکستان کی برآمدات کو شدید دھچکا …

بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) کا حکومت پاکستان کی جانب سے اقلیتوں کےلئے قومی کمیشن کے قیام کا خیرمقدم ، اقلیتوں کے تحفظ کیلئے صحیح سمت میں درست قدم قرار

نیویارک ۔ 9 مئی (اے پی پی) بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے حکومت پاکستان کی جانب سے اقلیتوں کےلئے قومی …

پاکستان کو ڈیجیٹل چیلنجر بینک کی ضرورت ہے ،سید ذوالفقار بخاری

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کی فتح جنگ میں یوٹیلٹی سٹورکے سرپرائز دورہ کے موقع پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے دوران حکومت پسے ہوئے …

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 09مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے …

وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کے خلاف میڈیا سمیت تمام فرنٹ لائن ورکرز کے لئے دیگر صوبوں سے پہلے خصوصی ریلیف پیکج کا آغاز کیا، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کے خلاف میڈیا سمیت تمام فرنٹ …