2020

Home2020
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

حکومت لاک ڈا¶ن کی وجہ سے محنت کشوں اور دیہاڑی دار طبقہ کو درپیش مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔یکم مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈا¶ن کے باعث محنت کشوں اور دیہاڑی دار طبقہ کو درپیش مشکلات …

ترقی کے ثمرات کو معاشرے کے تمام طبقات بشمول محنت کشوں کی خوشحالی میں بدلنے کے لیے پرعزم ہیں وزیراعظم عمران خان کا یوم مزدور کے حوالے سے پیغام

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صحت کے سنگین مسائل کے ساتھ ساتھ صنعتوں اور کاروباروں کی …

کورونا وائرس وبائی امراض کے چیلنج پر قابو پانے کی کوششوں میں چین کی حکومت اور عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کی ہفتہ وار بریفنگ

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا وائرس وبائی امراض کے چیلنج پر قابو پانے کی کوششوں میں چین کی حکومت …

ملک میں لاک ڈاﺅن میں بتدریج نرمی کا فیصلہ کریں گے، عوام کی طرف سے احتیاط کے باعث کورونا کیسز اندازے سے کم ہیں، بہت سے ملکوں کی نسبت ہمارے ملک کے حالات بہتر ہیں وزیراعظم

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں لاک ڈاﺅن میں بتدریج نرمی کا فیصلہ کریں گے، عوام کی طرف سے …

وزیراعظم عمران خان کی مصر کے صدر عبدالفتح سیسی سے ٹیلیفون پر بات چیت،کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال میں مصر کی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی طرف سے اظہار یکجہتی کیا

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مصر کے صدر عبدالفتح سیسی سے جمعرات کو یہاں ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا اور کورونا وائرس سے …

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

حکومت کورونا وائرس کی وبا کے ساتھ ساتھ غربت کے خلاف بھی لڑ رہی ہے عوام کے منتخب نمائندے اس مشکل گھڑی میں حکومتی اقدامات کا ساتھ دیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کےارکان پر زوردیا ہے کہ وہ عوام کے منتخب نمائندے ہونے کی …

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا سنیئر صحافی امتیاز نارنجا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے …