اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) سلطان ستی اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے سنیئر صحافی امتیاز نارنجا کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی …
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا سنیئر صحافی امتیاز نارنجا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) سلطان ستی اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے سنیئر صحافی امتیاز نارنجا کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








