پی ایس بی کے ڈائریکٹر رفیق پیرزادہ کا سینئر صحافی امتیاز نارنجا کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی کے ڈائریکٹر رفیق پیرزادہ نے سینئر صحافی امتیاز نارنجا کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔