2020

Home2020
Deputy Chairman NAB

میر شکیل الرحمن کو زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ 1986ءمیں شروع ہوئی ، شریف خاندان کے دور اقتدار میں 2016ءمیں رولز میں نرمی کر کے ان کے نام منتقل کی گئی،نیب

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) میر شکیل الرحمن کو زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ 1986ءمیں شروع ہوئی جو شریف خاندان کے دور اقتدار میں 2016ءمیں رولز میں …

وزپر صحت ڈا کٹرپاسمپن راشد،وزپر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، وزیر قانون راجہ بشارت اور دپگر صوبائی وزراءکی پرپس کانفرنس

لاہور۔12مارچ(اے پی پی ) پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، کورونا وائرس کی وباءپھیلنے پر ہر ممکن قدم اٹھاناہوگا جس کیلئے تیاری مکمل …

انسانی حقوق کی معروف بین الاقوامی تنظیموں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار،گرفتار کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہ

جنیوا۔،سرینگر،مظفرآباد(12مارچ اے پی پی) انسانی حقوق کی معروف بین الاقوامی تنظیموں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس …

شرجیل خان اور بابر اعظم کی اوپننگ پارٹنرشپ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو بآسانی 10 وکٹوں سے کامیابی دلوادی

کراچی۔ 12 مار´´چ (اے پی پی) شرجیل خان اور بابر اعظم کی اوپننگ پارٹنرشپ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو بآسانی 10 وکٹوں سے کامیابی دلوادی۔شرجیل خان نے …

بھارت اقلیتوں کوفرقہ ورانہ تشدد اور امتیاز کا نشانہ بنارہا ہے،بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اور کتابوں کی اشاعت یا تقسیم پر پابندی عائد کررکھی ہے،امریکی سرکاری رپورٹ

واشنگٹن،سرینگر،مظفرآباد(12مارچ اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کی ایک جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکام نے گزشتہ سال 5 اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی …