2020

Home2020

سندھ کے عوام کے مسائل کے حل میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی شرکت ناگزیر ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ساتھ ملاقات میں گفتگو

کراچی ۔ 3 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے مسائل کے حل میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی …

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نغموں کے اجراءکی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان دنیا کے جدید ٹیکنالوجی سے …

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، سروسزہوٹل لاہورکی نجکاری کیلئے مخصوص قیمت کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت کے لئے پاکستان کی کارکردگی کے جائزہ پر تبادلہ خیال شروع کر دیا،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سٹاف مشن نے 6 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت …

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور سیکرٹری صحت اللہ بخش نے ارومچی سے اسلام آباد پہنچنے والے 101 پاکستانی شہریوں کی سکریننگ کی نگرانی کی

اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور سیکرٹری صحت اللہ بخش نے پیر کو سدرن چائنہ ایئر کی …

قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بحث کا آغاز ہوگیا،برہان وانی کی شہادت نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو ایک نیا ولولہ دیا‘ 5 اگست کے بعد کشمیر کا مسئلہ دنیا کے سامنے اجاگر ہوا ،سید فخر امام

اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو …

چوہدری محمد سرور کا راولپنڈی میں آر سی سی آئی کی ”سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش و کانفرنس “ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

راولپنڈی 03فروری(اے پی پی)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام”سمارٹ ٹیکنالوجی نمائش و کانفرنس “ کا افتتاح کردیا گیا ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری …