وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او میجر جنرل کمال اظفر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل کمال اظفر نے ملاقات کی اور انھیں ایف ڈبلیو او کے امور سے متعلق بریفنگ دی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فرنٹیئرز ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) میجر جنرل کمال اظفر نے راولپنڈی میں وفاقی وزبیر زبیدہ جلال سے ملاقات کی اور انہیں ادارے …

اسلام آباد ۔ 3 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل کمال اظفر نے ملاقات کی اور انھیں ایف ڈبلیو او کے امور سے متعلق بریفنگ دی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فرنٹیئرز ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) میجر جنرل کمال اظفر نے راولپنڈی میں وفاقی وزبیر زبیدہ جلال سے ملاقات کی اور انہیں ادارے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔