2020

Home2020

کراچی اور جنوبی بلوچستان کے تاریخی وفاقی ترقیاتی پروگراموں کے بعد اب انشا اللہ گلگت بلتستان کے لئے تاریخ ساز ترقیاتی پروگرام پر کام ہو گا۔ اسد عمر

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ کراچی اور جنوبی بلوچستان کے تاریخی وفاقی ترقیاتی پروگراموں کے بعد اب …

محکمہ موسمیات

اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے …

چیئرمین سینیٹ م کا سینٹر تاج محمد آفریدی اورایم این اے حاجی شاہ جی گل آفریدی کے بھائی معروف تاجر راہنما ملک قابل شیر آفریدی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینٹر تاج محمد آفریدی اور ایم این اے حاجی شاہ جی گل آفریدی کے بھائی معروف تاجر رہنما ملک قابل …

وزیر اعظم عمران خان نے کفالت پروگرام سے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کفالت پروگرام سے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے …

گلگت کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو بہت پذیرائی دی ہے ، اپوزیشن کی تقریر اور بیانات سے لگتا ہے کہ وہ اپنی شکست کو دھاندلی کا نام دیں گے ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز شبلی فراز کی پریس کانفرنس

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو بہت پذیرائی دی ہے ، اپوزیشن کی …

بھارت ریاستی دہشتگردی میں براہ راست ملوث اور ہوا دے رہا ہے، بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ہے جو دنیا پر واضح ہو چکی ہے، ، وزیر خارجہ، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارت کے دہشتگردی کی کارروائیوں کی سرپرستی کرنے کےنا قابل تردیدشواہد ثبوت موجود ہیں، بھارت ریاستی دہشتگردی میں براہ …

‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

پاکستان میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد مہیا کردیے ہیں، مالی اور مادی امدادکے شواہد کی موجودگی میں دنیا اب مزید خاموش یا لاتعلق نہیں رہ سکتی‘وزیر اعظم

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد مہیا کردیے ہیں، مالی اور …