2020

Home2020
سردار مسعود خان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے بھارتی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کے استعمال سے روکنے کے مطالبے کا خیر مقدم

بھارت ایک مصدقہ دہشت گرد ملک ہے جو نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا کے امن و سلامتی کو تباہ کرنا چاہتا ہے، سردار مسعود خان

مظفر آباد۔15نومبر (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ لائن آف …

ملک میں کووڈ۔19 کے مریضوں کی تعداد 26538 ہو گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2443 مزید ٹیسٹ مثبت آئے،ہسپتالوں میں زیر علاج 27 میں سے 5 مزیددم توڑگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکی رپورٹ

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان میں اتوار کو مجموعی طور پر کوویڈ۔19 کے 26538 کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2443 مزید افراد کے ٹیسٹ مثبت …

درآمدات پرکم انحصار، تجارتی خسارے میں کمی کے لیے بزنس کمیونٹی کو مشترکہ کوششیں کرنا چاہیے، مشیر تجارت رزاق داؤد

پاکستانی تجارتی وفد کل افغانستان روانہ ہوگا

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیربرائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہاہے کہ پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کوفروغ دینے کیلئے تجارتی وفد کل (پیرکو)افغانستان روانہ ہوگا۔اتوار …

آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانیوالے بے نقاب ہو چکے،عثمان بزدار

اپوزیشن کا آغاز بھی مایوس رہا، انجام بھی انتہائی مایوس کن، عوام میں پذیرائی نہ ملنے پر اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے‘عثمان بزدار

لاہور۔15نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا آغاز بھی مایوس رہا اور انجام بھی انتہائی مایوس کن نظرآ رہاہے۔ عوام میں پذیرائی نہ …

حکومت اور پاک فوج سمیت22کروڑ عوام”را “کا پاکستان دشمن ایجنڈہ ناکام بنانے کےلئے متحد ہیں ‘چوہدری محمدسرور کی پارٹی اراکین سے گفتگو

لاہور۔15نومبر (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اقوام متحدہ سے بھارت کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور پاک فوج سمیت22کروڑ عوام”را …