2020

Home2020

مالی مشکلات کے باوجود خیبرپختونخوا کے تمام گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی پر صوبائی حکومت داد کی مستحق ہے، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مالی مشکلات کے باوجود خیبرپختونخوا کے تمام گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی پر …

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کے لئے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ متعارف کرانے کے اقدام کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کے لئے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ متعارف کرانے کے اقدام کی منظوری دیدی گئی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم …

آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہکا میرحاصل خان بزنجوکے انتقال پرغمزدہ خاندان اورعزیزواقارب کے ساتھ گہرے افسوس اورتعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے میرحاصل خان بزنجوکے انتقال پرغمزدہ خاندان اورعزیزواقارب کے ساتھ گہرے افسوس اورتعزیت کا اظہارکیاہے۔ آئی ایس پی …